عظمی بخاری

انسانی حقوق کے علمبردار بلوچستان میں مظالم پر آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟ عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے علمبردار بلوچستان میں مظالم پر آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ظلم مزید پڑھیں

طلال چوہدری

بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے، طلال چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہاکہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی پراکسیز سافٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے واقعات میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلوچستان، خیبر پختونخوا، مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد جہنم واصل اور دو دہشتگرد گرفتار ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع دکی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران ہندوستانی پراکسی، فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 2 بھارتی سپانسر دہشت گردوں کو جہنم واصل جبکہ دو دہشتگردوں کو گرفتار کر مزید پڑھیں

خواندگی

پاکستان میں 61 فیصد خواندگی کی شرح ریکارڈ ہوئی، جس میں 68 فیصد مرد اور 53 فیصد خواتین پڑھی لکھی ہیں

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں 61 فیصد خواندگی کی شرح ریکارڈ ہوئی، جس میں 68 فیصد مرد اور 53 فیصد خواتین پڑھی لکھی ہیں۔ پہلی ڈیجیٹل مردم شمار کے مطابق 10 سال یا زائد عمر کے 10 کروڑ 41 لاکھ مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان کا مسلسل غیر حاضر اساتذہ کو تنخواہیں جاری نہ کرنے کا حکم

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مسلسل غیر حاضر اساتذہ کے خلاف نوٹس لیتے ہوئے انہیں تنخواہیں جاری نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے محکمہ تعلیم کو فرائض سے غفلت برتنے والوں کی تفصیلات مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بلوچستان میں کسی بڑے ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، بھارت کو جنگ میں منہ کی کھانا پڑی،بھارت شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لے رہا ہے. بھارتی مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

آئندہ بجٹ میں نوجوانوں کو ترجیح دی جائے گی ،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کی نئی عمارت صوبے کے ثقافتی رنگ، روایات اور آئندہ کئی دہائیوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تعمیر کی جا رہی ہے جو عوامی نمائندگی کے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

بلوچستان پاکستان کی لائف لائن، مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،عطاء تارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کی لائف لائن ہے، مٹھی بھر دہشت گرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

احمد شریف

بلوچستان پاکستان کا حصہ، کبھی الگ نہیں ہوسکتا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے اور وہ کبھی پاکستان سے الگ نہیں ہوسکتا۔ ڈی جی مزید پڑھیں