سینیٹر شیری رحمن

ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمن نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

پاکستان کے زرمبادلہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پہلی بار 25 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پہلی بار 25 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 16 جولائی کو پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے تھے مزید پڑھیں

ترجمان(ن) لیگ

عمران صاحب کی حکومت تاریخ کی جھوٹی، کرپٹ ترین حکومت ثابت ہوئی، ترجمان(ن) لیگ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جھوٹ ، فریب ، دھوکہ دہی تاریخ کی بلند ترین سطح پہ ہے تاریخی تبدیلی لانے والے تاریخی مہنگائی ، مفلسی ، غربت اور معاشی تباہی لا رہے مزید پڑھیں

اسد عمر

تشویشناک حالت کا شکار کورونا مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں تشویشناک حالت کا شکار کورونا مریضوں کی تعداد وبا کی شروعات سے اب تک کی بلند ترین مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل کا بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں اضافے کی وجوہات بھی بیان کردیں ، مفتاح مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

اقتصادی صورتحال بہتر کرنے کے لئے آئی ایم ایف سے معاہدہ ضروری ہے،میاں زاہدحسین

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے مزید پڑھیں

شہباز گل

معیشت ٹریک پر آگئی، ملک درست سمت پر چلتا دیکھ کر مخالفین بوکھلا گئے، شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے ملکی معیشت دوبارہ ٹریک پر آگئی، اکاونٹ بیلنس سرپلس 17 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا، ملک درست سمت مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت 19روپے اضافے سے252روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں19روپے اضافے سے252روپے فی کلو،زندہ برائلرکی قیمت13روپے اضافے سے174روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے اکتوبر کے ماہ میں160روپے مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

تیزی سے بڑھتا ہواگردشی قرضہ معیشت کی بنیادیں کھود رہا ہے،میاں زاہد حسین

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ناکام سرکاری ادارے ملکی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں،اگر انکا کوئی حل نہ نکالا گیا تو معیشت کو کبھی بھی بحران سے مزید پڑھیں

شہبازشریف

قائد حز ب اختلاف شہبازشریف نے تاریخی بجٹ خسارے کو حکومتی دعوئوں کی تردید قرار دیدیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قائد حز ب اختلاف شہبازشریف نے تاریخی بجٹ خسارے کو حکومتی دعوئوں کی تردید قرار دے دیا ۔ ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ تاریخ میں پہلی بار بجٹ خسارہ ملکی جی ڈی پی کے مزید پڑھیں