مسرت جمشید

عوام نے بہت مشکلات برداشت کر لیں، اب حل کرنے کا وقت ہے،مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اب ہم سڑکوں پر عوام کے درمیان ہوں گے اور فیصلے صرف عوام کریں گے، ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

عمران خان کے بیانیے سے پہنچنے والے نقصان کے اثرات دہائیوں تک برداشت کرنے پڑینگے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی سازش کے جھوٹے بیانیے سے پوری خارجہ پالیسی اور سفارتی آداب کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے ، ملک کو مزید پڑھیں

اسلم اقبال

بیرونی طاقتوں کو برداشت نہیں پاکستان اپنے پاوں پر کھڑا ہوسکے، اسلم اقبال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ بیرونی طاقتوں کو برداشت نہیں پاکستان اپنے پاوں پر کھڑا ہو،ن لیگ کا مقصد اپنے کیسز ختم کرنا ہے،اسحاق ڈار آئے ہیں اب کرپشن کا نیا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شہباز گل پر تشدد کرنیوالوں کی شکلیں سامنے آنی چائییں،فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کیسز بن جاتے ہیں لیکن تشدد برداشت نہیں،کس نے تشدد کیا، کس کے کہنے پر تشدد کیا گیا، پتہ چلنا چاہیے، مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ

بجٹ تقریر کے دوران پی ٹی آئی کی ہلڑ بازی اور بدتمیزی عروج پر تھی جسے اب برداشت نہیں کیا جائیگا ،وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 7کھرب7سو ارب روپے کا بجٹ پیش کیا، دوران بجٹ تقریر پی ٹی آئی کہ ہلڑ بازی اور بدتمیزی عروج پر تھی جسے اب برداشت نہیں کیا جائیگا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ملک کے اداروں کے خلاف بات برداشت نہیں کی جائے گی، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے اداروں کے خلاف بات بالکل برداشت نہیں کی جائے گی، حکومت پر جتنی مرضی تنقید کریں لیکن ریاست پر کوئی بات نہیں ہونی مزید پڑھیں