فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کمی،فارمی انڈے ٹرپل سنچری کے قریب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 560روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے373روپے، فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے297روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے582روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت287روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت552روپے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت368روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے281روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 11روپے کلو کمی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے کمی سے552روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں23روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 23روپے اضافے سے575روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت4روپے اضافے سے262روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے618روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے412روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے247روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔