برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 634روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے437روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے638روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے کمی سے440روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت416روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت

فیصل آباد شہر اور گردونواح میں برائلر گوشت کے نرخ 600روپے کلو جبکہ انڈے کے نرخ 420روپے سے تجاوز کرگئے

مکوآنہ( رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد شہر اور گردونواح میں برائلر گوشت کے نرخ 600روپے کلو جبکہ انڈے کے نرخ 420روپے سے تجاوز کرگئے جس پر لوگوں نے انڈے اور مرغ کا گوشت ترک کرکے سردی کے موسم میں مچھلی کھانا مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے467روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 322 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت359روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔