برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی ، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے336روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے235روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے فی کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی سے585روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 11روپے کمی سے390روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے617روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے501روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے295روپے فی درجن مزید پڑھیں