فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت18روپے اضافے سے633روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے اضافے سے422روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے239روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے608روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے405روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

فارمی انڈے

مارکیٹ کمیٹی نے برائلر گوشت کی قیمت 670روپے کلو مقرر کر دی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)برائلرگوشت670روپے کلوپرپہنچ گیا،مارکیٹ کمیٹی نے گردن،پوٹا،کلیجی سمیت برائلر گوشت کی قیمت 670روپے کلو مقرر کر دی،انڈے بھی 233روپے درجن ہو گئے۔ فیصل آباد میں عید کے بعد اتوار کو برائلر گوشت680روپے فی کلو کے حساب سے فروخت مزید پڑھیں

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے656روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے437روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے242روپے فی درجن کی سطح مزید پڑھیں

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے648روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے432روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے241روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔