برآمدات

پاکستان کی مشرق وسطی کے لئے برآمدات میں نمایاں اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ کے دوران 28.98 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت میں مزید پڑھیں

پھولوں

پاکستان کی پھولوں کی برآمدات 39.5ملین ڈالرسے تجاوز کر گئیں

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی فلوری کلچر کی درآمدات 1275ملین روپے اور پھولوں کی برآمدات 39.5ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں جبکہ فلوری کلچر کی67 بلین ڈالر کی عالمی مارکیٹ میں سالانہ 10فیصد کے حساب سے اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

کارپٹ ایسوسی ایشن کا ایکسپورٹ، امپورٹ کیلئے خصوصی بینک کے قیام کا خیر مقدم

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈا یکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک کے پہلے ایکسپورٹ ،امپورٹ ایگزم بینک کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ خصوصی بینک کے وجود میں آنے سے مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر6.5 فیصد کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر6.5 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے 6 فیصدکااضافہ ریکارڈ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن )ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر6 فیصدکااضافہ ہواہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے نومبر2023 تک کی مدت میں ٹیکنالوجی خدمات کی مزید پڑھیں

گڑ

گڑ اورگڑ سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)گڑ اورگڑ سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبرتک کی مدت میں گڑ اورگڑ سے بنی مصنوعات کی مزید پڑھیں

برآمدات

جنوب مشرقی ایشیا ء کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 8فیصد اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )جنوب مشرقی ایشیا ء کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 8فیصد اضافہ ہوگیا جبکہ جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں تجارتی خسارے میں سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی۔مالی سال کے پہلے 4ماہ میں جنوب مزید پڑھیں

برآمدات

فٹ وئیرزکی برآمدات میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فٹ وئیرزکی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی مزید پڑھیں