سینیٹر شیری رحمان

بلین ٹری سونامی منصوبہ واضح طور پر بدعنوانی کا شکار ہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ واضح طور پر بدعنوانی کا شکار ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی کے بجٹ کا 98 فیصد بجٹ حکومت کے سیاسی مزید پڑھیں

وزیراعظم

تاریخ گواہ ہے اخلاقی گراوٹ اور بدعنوانی نے ریاستوں کو تباہ کردیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے اخلاقی گراوٹ او ربدعنوانی نے ریاستوں کو تباہ کردیا ہے،اخلاقی برتری کے بغیر ریاستیں انصاف فراہم نہیں کرسکتی ،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر شپ یارڈ پاکستان کا سب سے بڑا شپ یارڈ ہو گا اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ گوادر شپ یارڈ پاکستان کا سب سے بڑا شپ یارڈ ہو گا اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا۔ منگل کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کوئٹہ میں مزید پڑھیں

کرپشن میں اضافہ

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، 180کرپٹ ممالک میں پاکستان 124 ویں نمبر پر آ گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان میں گزشتہ سال کی نسبت بدعنوانی میں اضافہ ہو گیا ہے،پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی ہے، پاکستان 120 سے 124 ویں نمبر پر آ گیا ، حکومت کو مقننہ، انتظامیہ اور پولیس کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

بدعنوانی کے خلاف جنگ صرف نیب نہیں سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خلاف جنگ صرف نیب نہیں سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے قوانین پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے، مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

عمران خان کی قیادت میں بدعنوانی سے پاک نیا پاکستان بن رہا ہے، وزیراعلی پنجاب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا، عمران خان کی قیادت میں بدعنوانی سے پاک نیا پاکستان بن رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

جلسوں سے کوئی پریشانی نہیں، اپوزیشن کی کوئی سمت ہے نہ کوئی سمجھ،وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جلسوں سے کوئی پریشانی نہیں، اپوزیشن کی کوئی سمت ہے نہ ان کو کوئی سمجھ ہے، پوری اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ایک کھلاڑی سے مبینہ بکی کے رابطے کی تصدیق کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ایک مبینہ بکی نے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا ہے،کھلاڑی کی جانب سے اطلاع کرنے پر پی سی بی کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شریف خاندان موجودہ سیاسی صورتحال اورمقدمات سے بچنے کا راستہ حاصل کرنے کی کوشش کررہاہے’ فواد چوہدری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فوادحسین نے کہاہے کہ حکومت بدعنوانی اور منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مزید پڑھیں

جاوید اقبال

بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے ، نیب بدعنوانی کے خلاف جہاد کر رہی ہے،چیئرمین نیب

اسلام آباد( ر پورٹنگ آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے ، نیب بدعنوانی کے خلاف جہاد کر رہی ہے ۔ سال2018 اور2019 میں بدعنوان عناصر سے 363 ارب مزید پڑھیں