شرجیل میمن

بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئروزیرِشرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں، 10مئی کے بعد ایکسائز ڈپارٹمنٹ غیررجسٹرڈ گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں ضبط مزید پڑھیں

بیرسٹرگوہر

بانی پی ٹی آئی نے چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل کرلیا ہے،بیرسٹرگوہر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی (پی اے سی )کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل کرلیا گیا ہے ، یہ بانی پی ٹی آئی کا اختیار مزید پڑھیں

علی محمد خان

حکومت مذاکرات کیلئے کارڈ شو کرے، سپریم کورٹ غیرجانبدار ثالث کے طور پر بیٹھے، علی محمد خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے کارڈ شو کرے، بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر بات ہونی چاہیے، پارٹی میں کون واپس مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل یا مفاہمت نہیں ہوگی، شیر افضل مروت

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح کہہ دیا ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک کوئی ڈیل یا مفاہمت نہیں ہوگی۔اڈیالہ جیل کے باہر شیر افضل مروت نے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعلی پنجاب پرویز الہی سمیت 172افراد کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں تفتیشی افسر سے ملزمان کے موبائل سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

زہر کا خدشہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی بشری بی بی کا طبی معائنہ کرواکر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے طبی معائنے کی درخواست پر سماعت میں بشری بی بی کے ٹیسٹ کرواکر رپورٹ آئندہ سماعت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی مزید پڑھیں

علیمہ خان

دعائیہ تقریب پر مقدمہ،علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف دعائیہ تقریب پر درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے مزید پڑھیں

بشری بی بی

ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر حکام سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے مزید پڑھیں