علی امین گنڈاپور

جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ 22 اگست کو اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کرنے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فون پر بات کرنے سے بھی انکار کر دیا تھا۔وزیراعلیٰ خیبر مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے جو بھی صورتحال ہو جلسہ 8 ستمبر کو ہی ہو گا،شیرافضل مروت

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ جو بھی صورتحال ہو جلسہ 8 ستمبر کو ہی ہو گا،اگرجلسہ منسوخی کامیراپیغام آئے توبھی یقین نہ کرنا۔شیر مزید پڑھیں

عمران خان

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف بھیڑ بکریاں ڈنڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے یہ جو کر رہے ہیں یہ خودکشی ہے۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

190ملین پانڈزریفرنس پر سماعت 26اگست تک ملتوی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت میں 190ملین پانڈزریفرنس کی سماعت 26اگست تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ، سماعت کے دوران وکلا صفائی عثمان گل،چوہدری ظہیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

عمران خان نے کہا ہے جلسہ ملتوی کرنے کو میری کمزوری نہ سمجھیں،پی ٹی آئی رہنماء

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ جلسہ ملتوی کرنے کو میری کمزوری نہ سمجھیں، انتشار سے بچنے کے لیے جلسہ ملتوی کیا ہے ، رپورٹ ملی ہے کہ مذہبی جماعتیں ختم نبوت مزید پڑھیں

فواد چودھری

اللہ پاکستان کو انتشار سے محفوظ رکھے آمین !۔ بانی پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے: فواد چودھری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے۔اپنے بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شدت پسند کچھ بھی کر سکتے ہیں، ان مزید پڑھیں