ڈاکٹر ذاکر نائیک

قرآن کریم دنیا میں دہشت گردی کے خاتمے کا حل ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ قرآن کریم ہی پوری دنیا میں دہشت گردی کے خاتمے کا حل ہے۔لاہور کی بادشاہی مسجد میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں