ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا “اکلوتا مرد میدان”پورے محکمہ کا بوجھ اپنے کندھوں پر لے لیا

تنویر سرور۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی میں ایک ایسا بھی جواں ہمت ای ٹی او ہے جس کے کندھوں پر ایک نہیں، دو نہیں، تین نہیں بلکہ بلکہ چار چار عہدوں کو بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

شراب کی تیاری

سینیٹائزر کی تیاری، راولپنڈی میں الکحل کا کھلے عام کاروبار،ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے آنکھیں موند لیں۔

تنویر سرور۔۔۔ ایکسائز ایکٹ 1914اور دی پروہبشن (انفورسمنٹ آف حد)آرڈر1979کے تحت صوبے میں شراب کی تیاری، فروخت، شراب کا سٹاک کرنا اور شراب کی پینا جرم قرار دیئے گئے ہیں۔البتہ بعض صورتوں میں پابندیوں اور شرائط کے ساتھ مخصوص طبقے مزید پڑھیں

ریسٹ ایریاز

موٹر وے ریسٹ ایریاز سے پہلی بار ٹیکس وصولی، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ چکوال کا بڑا کارنامہ

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ چکوال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹروے کلر کہار پر واقعہ ریسٹ ایریا کو ٹیکس نیٹ میں شامل کر دیا ہے۔ جس کے بعد پنجاب کی حدود میں واقع موٹر ویز پر دیگر مزید پڑھیں

نارکوٹکس کنٹرول پنجاب

کارکردگی صفر۔نارکوٹکس کنٹرول پنجاب سفید ہاتھی بن گیا۔چار سال میں ایک بھی مقدمہ درج نہ کیا۔

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا ذیلی بازو نارکوٹکس کنٹرول پنجاب سفید ہاتھی بن چکا ہے۔ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا یہ حصہ 19 دسمبر 2017 کو قائم کیا گیا۔ جس کے لئے الگ سے ڈائریکٹوریٹ جنرل بنایا گیا اور ڈی جی کی مزید پڑھیں

جھاڑو

ڈی جی ایکسائز آفس میں ” گندگی پھیل گئی” 120 کلو جھاڑو،244 کوڑے کی ٹوکریاں خریدی لی گئیں

تنویر سرور۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ہیڈ آفس (ڈائریکٹوریٹ آفس جنرل) میں مالی سال 21-2020 کے دوران گندگی اور کوڑے کرکٹ کے خاتمے کے لئے 120 کلو جھاڑو اور 244 کوڑے کی ٹوکریاں (Dust Bin)خریدیں جن مزید پڑھیں

ٹوکن ٹیکس کی اپ ڈیشن بند۔سیکریٹری ایکسائز ریونیو کے دشمن بن گئے۔عوام پریشان

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی اپ ڈیشن غیر معینہ مدت کے لئے بند کردی ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی سیکرٹری ایکسائز ڈیپارٹمنٹ پنجاب وقاص علی محمود کی سربراہی میں مزید پڑھیں

موٹربرانچ لاہور میں بڑی بے ضابطگی۔ بیسیوں گاڑیوں کے کوائف میں ہیرا پھیری

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور کی موٹربرانچ میں بیسیوں گاڑیوں کے کوائف میں ردوبدل اور مبینہ جعلسازی سامنے آگئی ہے۔ موٹر برانچ جوہرٹاون میں عملے کے افراد اور افسروں مبینہ طور معمولی فائدے کے عوض جعلسازوں کے ہاتھوں کٹھ پتلی مزید پڑھیں

مجرمانہ مشورہ

جعلی نمبر پلیٹیں بنوا لیں۔ڈی جی ایکسائز کا شہریوں کو انوکھا مجرمانہ مشورہ

شہبازاکمل جندران۔۔۔ صوبائی محکمے کا سربراہ شہریوں کو جعلسازی کا مشورہ دینا لگا۔ قائمقام ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب رضوان اکرم شیروانی کا کہنا ہے کہ جن شہریوں کو ابھی تک ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے اصل نمبر مزید پڑھیں

پیپر لیس ٹرانزکشن کا ذکر گول۔ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا مبہم بائیومیٹرک نظام

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر آف اونرشپ کے لئے بائیومیٹرک نظام متعارف کروا دیا ہے۔ جس کے تحت گاڑی فروخت کرنے اور خریدنے والے دونوں افراد کی بائیومیٹرک مزید پڑھیں

ڈی جی ایکسائز کی تنخواہ بند۔کرپشن میں مقدمہ درج۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے قائمقام ڈائریکٹر جنرل رضوان اکرم شیروانی بطورڈی جی عارضی مدت کا دوسرا دورانیہ گزار رہے ہیں۔تاہم ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی تاریخ میں واحد ڈی جی ہیں جنہیں گزشتہ کئی ماہ سے مزید پڑھیں