ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے اپنے ہی ملازم نے کرپشن کا بھانڈا ” بیچ چوراہے” پھوڑ ڈالا

رپورٹنگ آن لائن۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی ریجن میں تعینات کانسٹیبل نے اپنے ہی ای ٹی او، انسپکٹر اور کلرک کی کرپشن کو بے نقاب کر دیا۔ ایکسائز کانسٹیبل سنیل کرسٹوفر نے ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

نگران حکومت کی گرفت کمزور، ریونیو ٹھپ، عوام خوار

رپورٹنگ آن لائن۔ نگران پنجاب حکومت ، شہریوں کو Facilitate کرنے میں ناکام ہوگئی۔عبوری حکومت کی کمزور گرفت کے باعث ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا نیا کمپیوٹرائزڈ سسٹم فعال نہ ہوسکا ہے۔ پی آئی ٹی بی اور مزید پڑھیں

ڈائریکٹر کے خلاف کارروائی

رشوت کے عوض ترقیاں بانٹنے والے ڈائریکٹر کے خلاف کارروائی نہ ہوسکی

رپورٹنگ آن لائن۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے ڈائیریکٹر شاہد علی گیلانی پر کئی دن گزرے رشوت کے عوض OPS ترقیاں دینے کا الزام سامنے آ چکا ہے۔ تاہم ڈائیریکٹر مذکور کے خلاف مجاز اتھارٹی کی طرف سے سردست کسی قسم کی مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے دو ڈویژن ایک گھر کے دو کمروں میں چلائے جانے لگے۔

تنویر سرور۔۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے ملتان اور گجرات کے ڈائریکٹوریٹس ایک گھر کے دو کمروں میں چلائے جانے لگے ہیں۔ اور یہ ہے۔ ڈائیریکٹر ایکسائز ملتان کا گھر۔ زرائع کے مطابق ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا ریکوری ٹارگٹ، بے وقت تبادلوں کی زد میں۔

شہبازاکمل جندران۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار مالی سال کی آخری سہہ ماہی میں ریکوری افسروں کے تبادلے سامنے آ ریے ہیں۔ اس سے قبل اپریل، مئی اور جون کے مہینوں میں ڈائیریکٹر مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے افسروں نے ڈی جی سیکرٹری کو Cheat کر ڈالا۔

شہبازاکمل جندران۔۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں تعینات افسروں نے اپنے ہی ڈی جی اور سیکرٹری کو دھوکہ دے ڈالا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آفس میں تعینات افسروں نے سابق ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں بڑے سکینڈل کا خدشہ۔ 14 لاکھ گاڑیوں کا ڈیٹا سکین نہ ہوسکا۔

شہباز اکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو ایک اور بڑے سکینڈل کا خطرہ درپیش ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں محکمے کے فیلڈ دفاتر میں نئی اور پہلے سے رجسٹرڈ گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت کے مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور سے ڈیٹا بیس ایڈمنسٹریٹرغائب۔عوام خوار

رپورٹنگ آن لائن۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور کے مرکزی دفتر واقع فرید کوٹ روڈ اور شاہدرہ، ڈی ایچ اے ، جوہر ٹاون اور باغبانپورہ میں واقع ذیلی دفاتر میں ڈیٹا بیس ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹا دیا مزید پڑھیں

پراپرٹی ٹیکس

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان مشکل میں، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے جائیدادیں قرق کرنا شروع کر دیں۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے پراپرٹی ٹیکس نادہندگان خلاف ایکشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب محمد علی نے تمام ڈائریکٹرز کو ڈیفالٹرز کے خلاف سپیشل ریکوری مہم شروع مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ خوشاب

ہارڈشپ کیسز۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ خوشاب جعلسازوں کے ساتھ مل گیا۔متعدد شہری ملکیت سے محروم۔

شہبازاکمل جندران۔۔ صوبائی حکومت نے شہریوں کی سہولت کے پیش نظر پنجاب میں ایسے گاڑی مالکان کو دو ماہ کے لئے ریلیف دے رکھا ہے جن کے فروخت کنندگان باوجوہ دستیاب نہیں ہیں۔ تاہم خوشاب میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں