اوکاڑہ

اوکاڑہ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علیزہ ریحان کی زیر صدارت انجمن تاجران و غلہ منڈی کی نمائندوں کا اجلاس

اوکاڑہ ( شیر محمد)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علیزہ ریحان کی زیر صدارت انجمن تاجران و غلہ منڈی کی نمائندوں کا اجلاس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے افغان باشندوں کے سلسلہ میں حکومتی پالیسی بارے آگاہ کر دیا،انہوں نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

سیشن جج دیپالپور

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دیپالپور مستحسن احمد منہاس نے منشیات کے سنگین مقدمات میں ایک ہی دن میں پانچ ملزمان کو سخت سزائیں سنائیں۔

اوکاڑہ ( شیر محمد) عدالت نے یہ فیصلے پولیس کی جانب سے پیش کیے گئے ٹھوس شواہد، موثر پیروی اور بہترین تفتیش کی بنیاد پر سنائے۔ عدالت نے مجرم فیاض کو 25 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی مزید پڑھیں

ایمرجنسی رسپانس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علیزہ ریحان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس

اوکاڑہ ( شیر محمد) اجلاس میں محکمہ ہیلتھ سمیت دیگر اداروں کی افسران نے شرکت کی، اس موقع پر انسداد ڈینگی مہم کے تحت کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شجعین وسطرو کی زیر نگرانی ضلع کی تینوں تحصیلوں کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے متاثرین کے سروے کا آغاز

اوکاڑہ ( شیر محمد) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے دریائے ستلج میں اٹاری کے مقام پر نقصانات تخمینہ لگانے کے لیے ٹیموں کی ورکنگ کی چیکنگ کی اور گھروں، مال مویشیوں اور فصلوں کے نقصانات کے سروے کے عمل کا جائزہ مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

امیر بالاج قتل کیس میںعقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں23ستمبر تک توسیع

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی مقامی عدالت نے امیر بالاج قتل کیس میںنامزد ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری درخواست ضمانت میں23ستمبر تک توسیع کر دی ۔ ایڈیشنل سیشن جج سید نجف حیدر نے عبوری درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

بادی النظر میں ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظر انداز کیا’ جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )بینچز کے اختیارات کے کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہینِ عدالت کے کیس میں ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس نے شوکاز نوٹس کا جواب عدالت میں جمع کروا دیا۔ بینچز کے اختیارات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیا اٹارنی جنرل کون؟ سپریم کورٹ کا سوال، ایڈیشنل،ڈپٹی اٹارنی جنرل لاعلم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) نیا اٹارنی جنرل کون ہے؟ سپریم کورٹ کے سوال پر ایڈیشنل اور ڈپٹی اوراٹارنی جنرل لاعلم نکلے۔ جسٹس قاضی فائزعیسی نے ریما رکس دیئے کہ ملک اٹارنی جنرل کے بغیر کیسے چل رہا ہے؟ مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس

توہین عدالت کیس۔ایم ڈی پی سی ٹی بی فاروق منظور غیر حاضر۔ہائی کورٹ کا اظہار ناراضگی

شہباز اکمل جندران۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکڑ فاروق منظور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت عالیہ نے فاروق منظور کو دوبارہ طلب کرلیاہے۔ عدالت نے توہین مزید پڑھیں