ایل این ایچ

لیاقت نیشنل ہسپتال (ایل این ایچ)میں تین روزہ 8ویں سمپوزیم کا انعقاد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)لیاقت نیشنل ہسپتال (ایل این ایچ) میں تین روزہ 8ویں سمپوزیم کاانعقاد کیاگیا،اس سمپوزیم کا موضوع “پاکستان کا نظام صحت: لاگت، معیار اور ٹیکنالوجی کے درمیان توازن” تھا۔ اس پروگرام میں صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کی ترقی، مزید پڑھیں