فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے ڈالر کی قیمت گرنے کا کریڈٹ سپہ سالار کو دے دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے ڈالر کی قیمت گرنے کا کریڈٹ سپہ سالار کو دیتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف نے مسائل کو حل کرنے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ہائی کورٹ

ہائی کورٹ کا ایف آئی اے کو مقدمے میں نامزد ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پولیس ملزمان کی گرفتاری کا معاملہ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو مقدمے میں نامزد ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار نے پولیس مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

جبران ناصر کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر وفاقی، صوبائی حکومتوں، ایف آئی اے کو نوٹس جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے سماجی کارکن جبران ناصر کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر وفاقی، صوبائی حکومتوں اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ بیرون ملک جانے سے روکنے پر سماجی کارکن جبران ناصر مزید پڑھیں

شاہ محمود

سائفر و آڈیو لیک تحقیقات: شاہ محمود اور اسد عمر ایف آئی اے میں پیش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ایف آئی اے میں سائفر و آڈیو لیک تحقیقات میں تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔ دونوں نے انکوائری ٹیم مزید پڑھیں

ڈائریکٹر ایکسائز کے خلاف اندراج مقدمہ کی 3 الگ الگ درخواستں۔

مہر ندیم۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لاہور ریجن سی محمد آصف کے خلاف پولیس، اینٹی کرپشن اور ایف آئی اے میں اندراج مقدمہ کی تین الگ الگ درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں۔ درخواستیں ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران کی طرف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چوہدری خاندان کو چپراسی کے اکائونٹ سے 32 کروڑ کی منتقلی ہوئی’ رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کی جانب سے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کے بیٹے اور 2بہوئوں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں رپورٹ لاہور ہائی کورٹ کو جمع کروا دی گئی جس میں حیران مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ایف آئی اے کو فواد چوہدری کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کی وفاقی تحقیقاتی ادارے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست میں ایف آئی اے کو پی ٹی آئی رہنما کے خلاف تادیبی کاروائی سے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام، ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو طلب کر لیا

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر ایف آئی اے نے طلب کر لیا ہے۔ جس پر ردعمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پہلے مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے آڈیوز لیک کی باقاعدہ تحقیقات مزید پڑھیں