اسد قیصر

اسد قیصر کا مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )پی ٹی آئی رہنما سد قیصر نے مقدمات کی تفصیلات کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔اسد قیصر نے درخواست میں موقف اپنایا کہ کسی ایسے مقدمے میں گرفتاری کا خدشہ ہے مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ ٹو،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس، سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس مزید پڑھیں

ایف آئی اے

طلبا نے ایم ڈی کیٹ کا لیک پرچہ بیچنے والوں کے فون نمبرز بتا دیے، ایف آئی اے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر لیک ہونے کی تفتیش جاری ہے۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر 150 طلبہ اور طالبات کو مزید پڑھیں

بشری بی بی

توشہ خانہ ٹو کیس، بشری بی بی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی مزید پڑھیں

مبینہ زیادتی

لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی، ایف آئی اے نے کمیٹی بنادی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر ایف آئی اے نے تحقیقات کے لیے 7 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 7 رکنی کمیٹی کے سربراہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز سیل کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز انتظامیہ کی جانب سے سیل کرنے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز کردیئے۔ہائی کورٹ میں فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز سیل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توشہ خانہ ٹو کیس،اسلام آبادہائیکورٹ کی ایف آئی اے کو ایک روز میں پراسیکیوٹر مقرر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت میں ایف آئی اے کو کل (جمعرات ) تک کیس میں پراسیکیوٹر مقرر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

‘آپ کیا پڑھ کر میرے اوپر پھونک رہے ہیں؟’ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا حکومتی وکیل سے سوال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب کی سینئر وزیر عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سرکاری وکیل کو روسٹرم سے اترنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہوئی کورٹ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عظمی بخاری کی درخواست مزید پڑھیں