عطا اللہ تارڑ

پہلگام بہانہ تھا سندھ طاس معاہدہ اصل نشانہ ہے’ عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام بہانہ تھا سندھ طاس معاہدہ اصل نشانہ ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیراعلی کی جنگلی جانوروں اور نایاب پرندوں کی حفاظت اور فروغ کے وژن پر عملدرآمد جاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جنگلی جانوروں اور نایاب پرندوں کی حفاظت اور فروغ کے وژن پر عملدرآمد جاری ہے اور اس سلسلہ میں محکمہ جنگلی مزید پڑھیں

منور فاروقی

بھارتی کامیڈین منور فاروقی پر ایک اور مقدمہ درج

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)کامیڈین منور فاروقی اپنے شو ہفتہ وسولی میں مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں قانونی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایڈوکیٹ امیتا سچدیوا نے اپنے X اکانٹ پر شکایت کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس جانا سکیورٹی بریچ، کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ 9 مئی لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

گرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماوں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا،جسٹس عامر فاروق نے دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس ایف آئی آر کا مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس مزید پڑھیں