ایران

بحیرہ احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ساویز جہاز پر حملہ ،جہاز کے ایک حصے کو نقصان پہنچا

صنعاء (ر پورٹنگ آن لائن)بحیرہ احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ساویز جہاز کو بارودی سرنگ دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں جہاز کے ایک حصے کو نقصان پہنچا ۔عالمی میڈیا کے مطابق بحیرہ احمر میں مزید پڑھیں

ایران

ایران پر عائد پابندیوں پر نظر ثانی کیلئے تیار ہیں’ امریکہ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکہ نے کہا ہے اگر ایران جوہری معاہدے کی تعمیل کرتا ہے تو وہ اس کے خلاف اہم پابندیوں پر نظر ثانی کے لیے تیار ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن 2015 کے جوہری معاہدے میں واپس جانا چاہتے مزید پڑھیں

امریکہ

مذاکرات میں ایران کیساتھ براہ راست بات چیت کا امکان نہیں’ امریکہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) وائٹ ہاؤس نے ویانا میں ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق اجلاس کا خیر مقدم کیا اور اس کو ممکنہ تعمیری اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر بات چیت کے عمل کے دوران مزید پڑھیں

ایران

امریکا پابندیاں ہٹادے توایران جوہری سمجھوتے کے تقاضوں کو پوراکرے گا، خامنہ ای

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)اگر امریکا ایران کے خلاف عاید کردہ تمام پابندیوں کو ہٹا دے تو وہ جوہری سمجھوتے کے تمام تقاضوں کو پورا کرنے کو تیار ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مزید پڑھیں

ایران

بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ سے مختلف کوئی کام نہیں کیا ،ایران

تہران ( ر پورٹنگ آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے کچھ مختلف نہیں کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی پالیسی مرکز میں خطاب کرتے مزید پڑھیں

ایران

سابق برطانوی وزیرخارجہ کے بیانات سے زغری ریٹکلف کی قید طویل ہوئی،ایران

تہران (ر پورٹنگ آن لائن )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ کو برطانوی، ایرانی امدادی کارکن نازنین زغری ریٹکلف کی قید میں طوالت کا ذمے دار قرار دے دیا ہے اورکہاہے کہ ہنٹ مزید پڑھیں

ایران

پہلے امریکا اس جوہری معاہدے میں واپس آئے اور ایران پرعائد غیر قانونی پابندیاں ختم کرے،ایران

تہران/واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)ایران نے امریکا اور دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ سن 2015 کے جوہری معاہدے کے حوالے سے غیر رسمی بات چیت کرنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ امریکا پہلے عائد پابندیوں کو ختم مزید پڑھیں

ایران

ایران سفارتی محاذ آرائی کے باوجود امریکی پابندیوں کے خاتمے کے لیے پراعتماد

تہران (ر پورٹنگ آن لائن)ایران نے اس اعتماد کا اظہارکیا ہے کہ امریکا 2015 میں طے شدہ جوہری سمجھوتے پرسفارتی محاذ آرائی کے باوجود پابندیاں ختم کردے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی حکومت کے ترجمان محمد ربیعی نے ایک بیان میں مزید پڑھیں