ایران کا دعویٰ

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ طے پاگیا’ایران کا دعویٰ

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا امریکا کیساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتا طے پاگیا ہے جبکہ امریکا نے ایک روز قبل ہی اس طرح کاکوئی سمجھوتے طے پانے کی تردید کی تھی۔ ایرانی وزارتِ مزید پڑھیں

ایرانی صدر

ایران 90فیصدافزودہ یورینیم تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی صدر

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران 90 فیصد خا لص افزودہ یورینیم تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔سرکاری خبر رساں ا دارے آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق روحانی نے مزید پڑھیں

ایران

ایران سے جبری اعتراف کے تحت سزائے موت کی سزا پر عمل درآمد روکنے کا مطالبہ

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی نے ایرانی حکام سے مطالبہ کیاہے کہ وہ جبری اعتراف کے ذریعے سزا یافتہ ایک ملزم کی سزا پرعمل درآمد روک دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم نے جبری اعترافات مزید پڑھیں

ایران

جوہری معاہدے کو پھر سے فعال بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے، ایران

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران میں مدت صدارت پوری کرنے والے حسن روحانی نے زور دیا ہے کہ ان کا ملک جوہری معاہدے کو دوبارہ موثر کرنے سے ہرگز نہیں ہچکچائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کابینہ کے اجلاس کے دوران میں مزید پڑھیں

ایران

جوہری ڈیل کوبچایاجاسکتا ہے لیکن ہمیشہ مذاکرات نہیں کرتے رہیں گے، ایران

تہران (ر پورٹنگ آن لائن)ایران نے کہا ہے کہ چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کو بچایا جاسکتا ہے لیکن ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ وہ اس موضوع پر ہمیشہ مذاکرات نہیں کرتا رہے مزید پڑھیں

ایران

ایران کی تشدد پسند حکومت کے ساتھ معاہدوں کا کوئی جواز نہیں،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب ( رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اس بات پر زور دیاہے کہ وہ پرتشدد ایرانی رجیم کے ساتھ معاہدے نہیں کریں گے۔ ابراہیم رئیسی جیسے سخت گیر شخص کو صدر منتخب کرنے والوں کے ساتھ مزید پڑھیں

ایران

امریکا کا ویب سائٹس پرقبضہ جوہری مذاکرات کے لیے تعمیری اقدام نہیں، ایران

تہران(ر پورٹنگ آن لائن)ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا اس کے سرکاری میڈیا کی ویب سائٹس پر قبضہ اور ضبطی ویانا میں جاری مذاکرات کے لیے کوئی تعمیری اقدام نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی صدر کے دفتر کے مزید پڑھیں

ایران

امریکا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کیلئے تیار

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے لیے تہران پر عائد پابندیاں عارضی طور پر اٹھانے کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں