اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل کے لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ نوکری سے برطرف

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)اڈیالہ جیل کے لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان اور 2 وارڈرز نوکری سے برطرف کر دیئے گئے۔ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل نے نوکری سے برخاستگی کو نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق افسران مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

توشہ خانہ 2 کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ 2 کیس میں 2 اکتوبرکو فردجرم عائد کی جائے گی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس مزید پڑھیں

عمران خان

وفاقی حکومت نمبرز پورے کررہی ہے اور وہ آئینی ترامیم لاکر ہی رہے گی، بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 3 امپائروں کو توسیع دینے کے لیے آئینی ترمیم کرنی پڑ رہی ہے جس کا مقصد فراڈ الیکشن کو تحفظ دینا ہے مزید پڑھیں

عمران خان

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا ، مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔ منگل کو اڈیالہ جیل میں صحافیوں مزید پڑھیں

طلال چوہدری

علی امین کا مستقبل اڈیالہ جیل میں نظر آرہا ہے، طلال چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا مستقبل وزارت اعلی سے اڈیالہ جیل نظر آ رہا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں سینیٹر طلال چوہدری مزید پڑھیں

عمران خان

جیل انتظامیہ کی عمران خان سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید کر دی۔ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل مینول مزید پڑھیں

عظمی بخاری

بانی پی ٹی آئی کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا نہیں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے، عظمی بخاری

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا نہیں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے، یہ دامن میں توشہ خانہ کی گھڑیاں اور 90 ملین پانڈز چھپائے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت 3 نئے افسران تعینات

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین نئے افسران کو تعینات کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ عامر فیاض بھٹی کو ڈپٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کا کیس،سی پی او راولپنڈی ذاتی حیثیت میں طلب

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کے کیس کی سماعت کے دوران اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے جمع کرائے گئے سٹی پولیس افسر(سی پی او)راولپنڈی کا مزید پڑھیں