لاہور ہائی کورٹ

گینگ ریپ کیس کے دو مجرموں کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت14اپریل کو ہو گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں موٹروے گینگ ریپ کیس میں دو مجرمان کو پھانسی دینے کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت( پیر) کے روز ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہبازعلی رضوی اورجسٹس طارق سلیم شیخ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سانحہ 9 اور 10 مئی کے تمام کیسز ڈی لسٹ، سماعت اب عید کے بعد ہو گی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے سانحہ 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے۔سپریم کورٹ میں 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سنیارٹی پر 5 ججز سے کوئی تنازع نہیں، ذرائع اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سنیارٹی ایشو پر خط لکھنے والے پانچ ججز سے کوئی تنازع نہیں، یہ قانونی ایشو ہے جسے عدالت نے طے کرنا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناع واپس لے کر کے فور منصوبے پر کام کی اجازت دے دی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کو فراہمی آب کے منصوبے کے فور کے راستے میں آنے والی زمین سے متعلق مولا بخش اور دیگر کی اپیلیں خارج کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے کر کے فور منصوبے کیلیے کام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

190ملین پاؤنڈ ریفرنس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر اعتراض عائد

اسلا م آباد(رپورٹنگ آن لائن)190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر کے اپیلیں مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

سائفر و توشہ خانہ نیب کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی قیدِ بامشقت کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں،لطیف کھوسہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سائفر اور توشہ خانہ نیب کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں۔ یہ بات لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کی بینک فراڈ کرنے والوں کو بلیک لسٹ کرنے اور فراڈ کے متاثرین کو 2.74 ملین روپے واپس کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یونائیٹڈ بینک اور بینک الفلاح لمیٹڈ کی جانب سے دائر دو الگ الگ اپیلیں مسترد کرتے ہوئے بینک فراڈ کرنے والوں کو بلیک لسٹ کرنے اور بینکوں کو فراڈ کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ، راو انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر را وانوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔ عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جسٹس طارق مسعود کی سائفر تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں سننے سے معذرت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود نے سائفرکی تحقیقات کے لیے دائراپیلیں سننے سے معذرت کر تے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس سائفر تحقیقات کے لیے ان چیمبر اپیل کسی اورجج کے سامنے مقررکردیں۔سپریم مزید پڑھیں