آل پارٹیز کانفرنس

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس آئندہ ہفتے بلائی جائیگی ، صدارت بلاول بھٹو زر داری کرینگے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس آئندہ ہفتے بلائی جائیگی ، صدارت بلاول بھٹو زر داری کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے اے پی سی آئندہ ہفتے بلائی جائے گی، کانفرنس میں تاخیر شہباز شریف مزید پڑھیں

فوادچوہدری

لوگ تو لندن میں واک کا دفاع کرلیتے ہیں، ہم سے تو 25 روپے تک کا دفاع نہیں ہورہا، فوادچوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لوگ تو لندن میں واک کا دفاع کرلیتے ہیں ،ہم سے تو 25 روپے تک کا دفاع نہیں ہورہا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

ارکان قومی اسمبلی کی موصول ہونے والی وڈیوز پر کارروائی کی جائے گی، سپیکر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایوان میں دو ممبران کی وڈیوز موصول ہوگئی ہیں، اس پر ہر حال میں کارروائی ہوگی۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر مسلم مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

حکومت معیشت کی دوبارہ بحالی کے چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے پر عزم ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)انصاف ویلفیئرنگ ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کے اثرات کی زد میں آنے والے طبقات کو ریلیف کی فراہمی اور معیشت کی دوبارہ بحالی بڑا چیلنج ہے لیکن حکومت مزید پڑھیں