سینیٹر شبلی فراز

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کو برداشت نہیں کیا جائیگا، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کو برداشت نہیں کیا جائیگا، اپوزیشن کا شو فلاپ ہوگیا ہے ،ان کے پاس کوئی پروگرام نہیں۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن کا پہلا جلسہ کوئی تاثر قائم نہیں کر سکا،فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تمام غیرجانبدارتجزیہ کار بھی کہ رہے ہیں کہ جلسہ میں15 سے 18 ہزارلوگ تھے اوراپوزیشن کا پہلا جلسہ کوئی تاثر قائم نہیں کر سکا۔ مزید پڑھیں

فواد چودھری

اپوزیشن نے گوجرانوالہ سٹیڈیم بھرنا تھا، انہوں نے آدھا سٹیڈیم چھوڑ کر سٹیج لگایا ،فواد چودھری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے گوجرانوالہ سٹیڈیم بھرنا تھا، انہوں نے آدھا سٹیڈیم چھوڑ کر سٹیج لگایا، پہلے ہی گنجائش 30 ہزار تھی جو اب 20 مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

جلسوں سے کوئی پریشانی نہیں، اپوزیشن کی کوئی سمت ہے نہ کوئی سمجھ،وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جلسوں سے کوئی پریشانی نہیں، اپوزیشن کی کوئی سمت ہے نہ ان کو کوئی سمجھ ہے، پوری اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

تحریک سے حکومت نہیں بلکہ خود اپوزیشن ناکامی کے خوف کا شکار ہے’ ہمایوں اختر خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بظاہر اکٹھی لیکن اندر سے استعفوں سمیت کئی معاملات پر تقسیم در تقسیم ہے ، اپوزیشن مزید پڑھیں

خورشید شاہ

ٹائیگر فورس سے مہنگائی پر کام کروانا قانون کی خلاف ورزی ہے ،خورشید شاہ

سکھر(رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ریاست کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں ، ٹائیگر فورس سے مہنگائی پر کام کروانا قانون کی خلاف ورزی ہے ،کوئی بھی مزید پڑھیں

بین الاقوامی سازش

ملک کے خلاف بین الاقوامی سازش اربوں کھربوں روپے کی فارن فنڈنگ سے ہوئی ‘رانا ثناء اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خاں نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف بین الاقوامی سازش اربوں کھربوں روپے کی فارن فنڈنگ سے ہوئی ،23خفیہ فارن فنڈنگ اکائونٹ پکڑے گئے، کھاتے سامنے لائیں تاکہ مزید پڑھیں

اسد عمر

اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرنا چاہتی ہے کرے، اسدعمر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ جمہوری ملک ہے اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرنا چاہتی ہے کرے، لیکن جمہوریت کےنام پرقانون توڑنےکی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ لاہور مزید پڑھیں

انتقا می سیاست

عمران خان انتقا می سیاست کر رہے ہیں، مختلف اداروں کے سربرا ہوں کو بلا واکر اپوزیشن کے خلاف بے بنیاد مقدمات بنوا رہا ہے

فیصل آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مسلم لیگ نون پنجاب رانا ثنا للہ خان نے کہا ہے کہ عمران خاں انتقا می سیاست کر رہے ہیں مختلف اداروں کے سربرا ہوں کو بلا واکر اپوزیشن کے خلاف بے بنیاد مقدمات بنوا رہا مزید پڑھیں