ہمایوں اختر خان

اپوزیشن حکومت کی کارکردگی کو خراب بھی کہتی ہے اوران کی نیندیں اڑی بھی ہوئی ہیں’ہمایوں اختر خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہاہے کہ اپوزیشن کے بقول موجودہ حکومت کی تین سال کی کارکردگی انتہائی خراب ہے لیکن حیرت ہے کہ اس کے باوجود اپوزیشن والوں کی مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

اپوزیشن اور عمران خان میں وہی فرق ہے جو کھوکھلے وعدوں اور انکی تکمیل میں ہے’فیاض الحسن چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور عمران خان میں وہی فرق ہے جو کھوکھلے وعدوں اور انکی تکمیل میں ہے،گزشتہ حکمرانوں نے عوام کو سستے بھاشن اور مہنگے منصوبوں کے مزید پڑھیں

تر جمان پنجاب حکومت

عوام کو عمران خان کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد ہے ‘تر جمان پنجاب حکومت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)تر جمان پنجاب حکومت، بانی ممبرپی ٹی آئی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہ ہے کہ عوام کو عمران خان کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد ہے، اپنی بداعمالیوں کے تحفظ کیلئے عوام کو سڑکوں پر لانے مزید پڑھیں

مریم اونگزیب

کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن کے بعد ن اور شین کا راگ چھیڑا گیا،مریم اونگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن کے بعد(ن) اور شین کا راگ چھیڑا گیا، عوام کو ایک خودساختہ کہانی سنائی جا رہی ہے، اپوزیشن مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں ،پارٹی کے ساتھ ہیں اور رہیں گے ‘رانا ثنا اللہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے شہباز شریف کی جانب سے پارٹی صدارت چھوڑنے کی اطلاعات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں اورایسی باتوں میں مزید پڑھیں

سرداردوست محمد مزاری

عمران خان کشمیری عوام کے دلوں میں بستے ہیں ‘ سرداردوست محمد مزاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سرداردوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان کشمیری عوام کے دلوں میں بستے ہیں اور اس بات کا ثبوت کشمیریوں نے بلے پر مہر لگا کر دے دیا ہے۔ اپوزیشن مانے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن اپنی قیادت اور سیاست دونوں پر نظرثانی کرے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنی قیادت اور سیاست دونوں پر نظرثانی کرے۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

فرخ حبیب

اپوزیشن ملکی و قومی مفاد کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے نظام میں بہتری لانے کیلئے اصلاحاتی عمل میں حکومت کا ساتھ دیں،فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن ملکی و قومی مفاد کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے نظام میں بہتری لانے کیلئے اصلاحاتی عمل میں حکومت کا ساتھ دیں،پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

زرتاج گل

ن لیگ بی آر ٹی منصوبے پر منفی پروپیگنڈا کر ر ہی ہے ، زرتاج گل

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا کہ مسلم لیگ نون والے بی آر ٹی منصوبے پر منفی پروپیگنڈا کر رہے ہیں، بی آر ٹی پشاور لاہور میٹرو بس منصوبے کی طرح نہیں، یہ منصوبہ مزید پڑھیں