حسن مرتضی

جہلم کا خانہ بدوش وزیر اپنی نوکری بچانے کیلئے روزانہ اپوزیشن پر گند اچھالتا ہے،حسن مرتضی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پنڈورا لیکس سیاستدانوں کو بدنام کرنے کا ہتھکنڈہ ہے ،جہلم کا خانہ بدوش وزیر اپنی نوکری بچانے کیلیے روزانہ اپوزیشن پر گند اچھالتا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر اور دے رہی ہے،رانا ثنا اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر او دے رہی ہے، وزیراعظم اپوزیشن پر جھوٹے مقدمات اور طالبان کیساتھ مذاکرات چاہتے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی ، اپوزیشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا ،شدید احتجاج،واک آﺅٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ اپوزیشن ارکان نے اسپیکر ڈائس کا گھیراﺅ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

شہزاد اکبر نے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، حکومت نے این سی اے کوفیک شواہد کے پلندے دیئے،(ن) لیگ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال اور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت فیک اور وزرا بھی فیک بیانات دیتے ہیں، مشیراحتساب شہزاد اکبر نے قوم کو گمراہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنی ہم نے ان کی سیکیورٹی پر لگائی تھی، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنی ہم نے ان کی سیکیورٹی پر لگائی تھی، اپوزیشن نیوزی لینڈ کی ٹیم واپسی کا الزام ہم پر مزید پڑھیں

چوہدری سرور

اپوزیشن کا انتخابی اصلاحات کی مخالفت کر نا شفاف انتخابات میں رکاوٹ کے مترادف ہے ‘ چوہدری سرور

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ صاف و شفاف انتخابات سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مورال بھی بلند ہو گا، شفاف انتخابات کیلئے انتخابی اصلاحات لازم ہوچکے ہیں، حکومت آئندہ عام انتخابات کو مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

نواز، مریم اور فضل الرحمان پی ڈی ایم کے مردہ گھوڑے کو زبردستی گھسیٹ رہے ہیں‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم صفدر صرف اپنی اہمیت ظاہر کرنے کیلئے ملک کی سیاست میں انتشار اورفساد برپا کرنا چاہتے ہیں ،پی ڈی ایم مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

اپوزیشن نے کورونا وبا پر بھی سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی، وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو کبھی معاف نہیں کرے گی، اپوزیشن نے کورونا وبا پر بھی سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی۔ اپنے بیان میں عثمان مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان

اگر میری جماعت اور اتحادی میرے ساتھ ہیں تو اپوزیشن سے فرق نہیں پڑتا، وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ اگر میری جماعت اور اتحادی میرے ساتھ ہیں تو مجھ اپوزیشن سے فرق نہیں پڑتا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں