بابر اعوان

پہلی بار اسلام آباد کے میئر کا براہ راست انتخاب ہوگا ،بابر اعوان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ایوان کے بجائے سڑک پر کارروائی میں حصہ لینا چاہتی ہے، اپوزیش پہلے کہتی تھی کہ آرڈیننس کم کریں اور قانون سازی کریں، مزید پڑھیں

چوہدری سرور

وزیراعظم کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ‘وہ ملک وقوم کی ترقی چاہتے ہیں‘چوہدری سرور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ‘وہ ملک وقوم کی ترقی چاہتے ہیں‘سیاسی مخالفین سن لیں مارچ کے بعد اپریل ہوگا اور کچھ نہیں۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پارلیمان بند ہے، عوام کی بات صرف اپوزیشن کرتی ہے ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس وقت پارلیمان بند ہے، عوامی مفاد کی کوئی بات نہیں ہو رہی، عوام کی بات صرف اپوزیشن مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

اپوزیشن گزشتہ تین سالوں سے عمران نیازی حکومت کو مسلسل ”آکسیجن“ فراہم کرتی رہی ہے ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ضمنی بجٹ اور دیگر اہم بلز قومی اسمبلی میں پیش کرتے وقت اپوزیشن کے تین ستون قائد حزب مزید پڑھیں

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات

نئے سال کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے‘ فواد چودھری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2022 کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے‘حکومت اور اپوزیشن الیکشن‘ معیشت، سیاسی اور عدالتی اصلاحات کیلئے گفتگو کریں‘ پاکستان ایک عظیم ملک ہے ہمیں اپنی مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

نواز شریف مناسب وقت پر ہی ملک میں واپس آئیں گے، حکمرانوں کی ٹانگیں ابھی سے کانپنا شروع ہو گئی ہیں،رانا ثناءاللہ

اوکاڑہ(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف مناسب وقت پر ہی ملک میں واپس آئیں گے حکمرانوں کی ٹانگیں ابھی سے کانپنا شروع ہو گئی مزید پڑھیں

حسان خاور

اپوزیشن کو حکومت کے نئے منصوبے ایک آنکھ نہیں بھا رہے، حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو حکومت کے نئے منصوبے ایک آنکھ نہیں بھا رہے، پنجاب میں آٹھ ہزار دیہی مراکز مال بنائیں گے، 1100مراکز ابھی کام مزید پڑھیں