عثمان بزدار

اپوزیشن اکٹھی ہو بھی جائے تو عمران خان کے سامنے ان کی حیثیت نہیں، عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بکھری ہوئی پی ڈی ایم پہلے اپنے گھر کو دیکھے، اپوزیشن اکٹھی ہو بھی جائے تو عمران خان کے سامنے ان کی حیثیت نہیں۔ وزیراعلی سے گورنر مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

موجودہ نا اہل ٹولے نے ملک کو نقصان پہنچایا ، پی ڈی ایم میں شامل ہیں اور پی ڈی ایم میں ہی فیصلہ ہوگا، رانا ثنا اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ نے 5فروری کو اپوزیشن کی دو بڑی اور اہم سیاسی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کے درمیان ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دو سیاسی مزید پڑھیں

سراج الحق

اسٹیٹ بینک کی فروخت میں حکومت اور اپوزیشن برابر کے شریک ہیں‘ سراج الحق

مالاکنڈ(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی فروخت میں حکومت اور اپوزیشن برابر کے شریک ہیں‘حکمران انتظامی، معاشی، سیاسی اور اخلاقی دیوالیے پن کا شکار ہیں‘سینیٹ میں قانون سازی کے عین وقت مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

سٹیٹ بینک بل کی منظورِی سے اپوزیشن کو شدید دھچکا لگا ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک بل پر صرف ایک ووٹ سے شکست اپوزیشن کے لیے شدید دھچکا ہے،اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کو مل بیٹھ کر مزید پڑھیں

شیخ رشید

نواز شریف کو جانے کی اجازت حکومت نے ہی دی جو بڑی غلطی تھی، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فوجی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں، اپوزیشن چاہتی ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہوں، وزیراعظم کرپشن اور احتساب کے معاملے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن کا ایجنڈا پاکستان کے مفادات سے متصادم ہے ‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے ہر موقع پر منفی سیاست کی، اپوزیشن کا ایجنڈا پاکستان کے مفادات سے متصادم ہے‘اپوزیشن انتشار پھیلا کر اپنے منفی عزائم کی تکمیل چاہتی ہے‘ اپوزیشن نے مزید پڑھیں

شیخ رشید

شہبازشریف عمران خان کیلئے ڈراونا نہیں سہانا خواب ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چاروں شریف سیاست سے مائنس ہیں، اپوزیشن شکست کھائے گی، عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر داخلہ مزید پڑھیں