عثمان بزدار

اپوزیشن جو مرضی کرلے حکومت مدت پوری کرے گی‘ و زیراعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)و زیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن جو مرضی کرلے حکومت مدت پوری کرے گی۔و زیراعلیٰ پنجاب پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن پنجاب اسمبلی خرم خان لغاری کی ملاقات ہوئی ہے، سابق ایم مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

اپوزیشن کے پلے کچھ نہیں ، ان کی ملاقاتیں ہر دن بعد کے بجائے ہر گھنٹے بعد ہوں گی ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اپوزیشن کی ملاقاتیں ہر دن بعد کے بجائے ہر گھنٹے بعد ہوں گی، اپوزیشن کے پلے کچھ نہیں ان کے مطلوبہ نمبر رابطے میں ممکن نہیں۔ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

اپوزیشن کے نمبرز پورے ہونگے نہ ہی ان کا حکومت ہٹا ومشن کامیاب ہوگا، گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ اپوزیشن کے نمبرز پورے ہونگے نہ ہی ان کا حکومت ہٹا ومشن کامیاب ہوگا، پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا وزیر اعظم عمران خان پر مکمل اعتماد ہے۔ گورنر پنجاب مزید پڑھیں

فواد چوہدری

جب حالات صحیح ہوتے ہیں چوہے بل سے نکلنے کیلئے شور مچاتے ہیں، فواد چوہدری اپوزیشن پر برس پڑے

منڈی بہائو الدین(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ایک بار پھر اپوزیشن پرتنقید رتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی حالات صحیح ہوتے ہیں تو چوہے بل سے باہر نکلنے کے لیے شور مچاتے ہیں،ابھی تک مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا آئینی طریقے سے جواب دیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا آئینی طریقے سے جواب دیں گے، اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد میں کبھی کامیابی نہیں ہو گی ، ہمارے پاس مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

صحت کارڈ حکومت کا انقلابی قدم ،اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، حسان خاور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، یہ لوگ ونڈو شاپنگ کرکے گھر جائیں گے، انہیں سیاست کرتے ہوئے پہلے عوام کا سوچنا چاہیے، ہفتہ کو مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید خان

اپوزیشن پھر سے اکھٹی ہو رہی ہے کہ ایک مسودے پر وزیراعظم کو منالے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اپوزیشن پھر سے اکھٹی ہو رہی ہے کہ ایک مسودے پر وزیراعظم کو منالے، مسودہ اپوزیشن کی ملاقاتوں میں مبینہ طور پر زیربحث ہے۔ جمعرات کو مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

اپوزیشن کو اپنی سیاست بچانے کے لالے پڑے ہوئے ہیں، حسان خاور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے خواب خیالوں کے محل تعمیر ہونے سے پہلے ہی زمین بوس اور کرپٹ اپوزیشن کے خام خیالی کے گھروندے ریزہ ریزہ ہوگئے۔ لاہور میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن میں لانگ مارچ کرنے، استعفے دینے اور عدم اعتماد لانے کی ہمت ہی نہیں‘ عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں لانگ مارچ کرنے، استعفے دینے اور عدم اعتماد لانے کی ہمت ہی نہیں‘قوم کل بھی وزیراعظم عمران خان کے سا تھ تھی، آج بھی ہے اور مزید پڑھیں