فواد چوہدری

ن لیگ کا کنٹرول نواز شریف اور مریم نواز کے پاس ہے، فواد چوہدری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحافی برادری کو سہولتیں فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہیں، نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم اور کامیاب نوجوان پروگرام میں صحافیوں کےلئے خاص پیکج متعارف کرایا جائے مزید پڑھیں

احسن اقبال

حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات سلب کر لئے ، احسن اقبال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن )کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن چرانے کےلئے حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات سلب کر لئے ہیں،اپوزیشن لیڈر کی تقریر کو وزیراعظم کی ہدایت پر روکا گیا، مزید پڑھیں

درخواست منظور

منی لانڈرنگ، آشیانہ اقبال، رمضان شوگر ملز ریفرنسز ،شہباز شریف کی حاضری معافی درخواست منظور ، کارروائی 8جولائی تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت لاہور نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کارروائی 8جولائی تک ملتوی کر دی۔ پیر 14جون کو احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

قوم سے جو تبدیلی کے وعدے کئے تھے وہ وفاقی بجٹ میں پورے ہوئے ہیں،حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ہم نے قوم سے جو تبدیلی کے وعدے کئے تھے وہ وفاقی بجٹ میں پورے ہوئے ہیں۔ کرونا کے باوجود عوام دوست بجٹ پیش مزید پڑھیں

شہبازشریف

حکومت غلط اعداد و شمار دے کر عوام کو دھوکے پر دھوکا دے رہی ہے، شہبازشریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت غلط اعداد و شمار دے کر عوام کو دھوکے پر دھوکا دے رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا ہے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل، بیرون ملک جانے پر پابندی ہے،شہزاد اکبر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی ہے، انہیں اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید پڑھیں

مشاورتی اجلاس

ن لیگ کامشاورتی اجلاس، شہبازشریف کی پارٹی کو پارلیمنٹ میں فعال کرنے کی ہدایات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پارٹی کو پارلیمنٹ میں فعال کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود بھی بجٹ اجلاس میں موجود رہوں گا تمام اراکین بھی شرکت مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

اپوزیشن لیڈر کے عشائیہ سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا سے درخواست ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے عشائیہ سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں میڈیا سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے کوئی مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان تمام مسائل سے سرخرو ہو کر نکلیں گے، انہیں کسی سے کوئی خطرہ نہیں،شیخ رشید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان تمام مسائل سے سرخرو ہو کر نکلیں گے، انہیں کسی سے کوئی خطرہ نہیں، ادارے، عمران خان اورحکومت ایک پیج پر ہیں، دنیا میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں