اوگرا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے گردش کردہ خبریں بے بنیاد ہیں، اوگرا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اوگرا ترجمان نے واضح کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے گردش کردہ خبریں بے بنیاد ہیں۔ جمعرات کو اوگرا ترجمان نے اپنے بیان میں کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو جواب کیلئے 28 ستمبر تک کی آخری مہلت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف متفرق درخواست پر اوگرا سمیت دیگر فریقین کو جواب کے لئے 28 ستمبر تک کی آخری مہلت دیدی ،عدالت نے آئندہ سماعت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت کا اعلان کردیا۔اوگرا کے اعلامیے کے مطابق اگست کے مقابلے میں ستمبر میں ایل این جی کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا، مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نے صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کو ایل پی جی کی قیمتوں پر نظر رکھنے کی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریوں اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اوگرا کی ایل پی جی کی یکم ستمبر 2022 سے متعین کردہ قیمتوں پر نظر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

تیل کی قیمتوں پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں، ان کا تعین اوگرا کر تا ہے ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں، قیمتوں کا تعین اوگرا کر تا ہے ، جو ساٹھ مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمتوںمیں اضافہ کر دیاگیا ،فی کلو 10روپے ،گھریلوسلنڈر کی قیمت میں 150 جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں450 روپے اضافہ ہو گیا۔ 10روپے اضافے سے ایل پی جی کی مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرانے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات پر مرحلہ وار سبسڈی ختم کر کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑھتی ہوئی سبسڈی سے آگاہ کرتے ہوئے حکومت کو مرحلہ وار سبسڈی ختم کر کا مشورہ دیدیا۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس قیمت میں 94روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا قومی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان نے قومی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیرِ اعظم نے عوامی ریلیف کے پیشِ نظر اوگرا اور وزارتِ خزانہ مزید پڑھیں