اوپن یونیورسٹی میں پینٹنگ/ پوسٹر مقابلہ 24اگست کو ہوگا

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جشن آزادی تقریبات کے تسلسل میںملک بھر کے طلباءو طالبات کے مابین مختلف مقابلہ جات جاری ہیں جس میں پینٹنگ/ پوسٹر اورمضمون نویسی کے مقابلے بھی شامل ہیں۔ پوسٹر مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی،گلگت بلتستان، ضم شدہ اضلاع اور بلوچستان کے لئے میٹرک کی تعلیم مفت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی گلگت بلتستان ، ضم شدہ اضلا ع اور بلوچستان بھر کے عوام کو میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کررہی ہے ،وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم نے یونیورسٹی کے متعلقہ ریجنل ڈائریکٹرز مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے جاری،تمام پروگراموں کے پراسپکٹس آن لائن دستیاب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2022کے پہلے مرحلے کے داخلے شروع ہوگئے ہیں، پہلے مرحلے میں پیش کئے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں میٹرک جنرل، میٹرک درس نظامی، میٹرک اوپن کورسز، ایف اے جنرل، آئی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی ، سمسٹربہار2022 کے میٹرک، ایف اے اور بی اے پروگرامز کے داخلوں کا عمل مکمل

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2022 کے میٹرک، ایف اے اور بی اے پروگراموں کے داخلوں کا عمل مکمل ہوگیا ہے جن میں ہزاروں نئے طلبہ نے داخلہ لے لیا ہے۔ میلنگ آفسر ذوالفقار علی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی،اوورسیز پاکستانی طلبہ کے لئے آن لائن بریفننگ سیشن کا انعقاد

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ء میں داخل اوورسیز پاکستانی طلبہ کے لئے بریفننگ سیشن کا اہتمام کیاہے ، اس حوالے سے شعبہ امتحانات نے واٹس ایپ گروپ بھی بنادیا ہے جس مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی ،میٹرک/ایف اے پروگرامز کے طلبہ کے لئے ٹیوٹرز تعینات

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ملک بھر میں موجود تمام علاقائی دفاتر نے سمسٹر خزاں 2021ءکے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے میٹرک اور ایف اے پروگرامز میں داخل لاکھوں طلبہ و طالبات کے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی ، (مٹھی)سندھ میں ریجنل کیمپس کی دو منزلہ نئی عمارت تیار، افتتاح جلد

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر کے علاقے مٹھی میں ریجنل کیمپس کی عمارت کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا ہے جس کا افتتاح جلد کیا جائے گا۔یہ دو مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے داخلے 6دسمبر کو بند ہونگے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے جانے والے تعلیمی پروگراموں کے داخلے 6۔دسمبر کو بند ہونگے۔ اِن پروگراموں میں بی اے جنرل)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(، بی کام)ایسوسی ایٹ مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد( ر پورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے جانے والے تعلیمی پروگراموں جن میں بی اے جنرل)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(، بی کام)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس( ، مزید پڑھیں