او پی ایس ڈی جی کی تعیناتی کے اگلے ہی روز سیکرٹری ایکسائز نے او پی ایس ملازمین کو Revertکرنے کا حکم جاری کر دیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اون پے اینڈ سکیل کے تحت بڑے عہدوں پر کام کرنے والے تمام ملازمین کو واپس ان کے اصل عہدوں پر تعینات کرنے کا حکم نامہ جاری کر مزید پڑھیں