ایران کا دعویٰ

ایرانی سائنسدان کو ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجی کی مدد سے قتل کیا گیا، ایران کا دعویٰ

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران نے اپنے سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل بارے انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس قتل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی ملوث ہے،ایران کے مایہ ناز سپوت سائنسدان محسن فخری زادہ کو ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجی کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی مشتہر 59 خالی آسامیوں کےلئے ایک لاکھ چار ہزار درخواستیں آئیں،پارلیمنٹ کی ذیلی پی اے سی میں انکشاف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے مشتہر کی گئیں 59 خالی آسامیوں کے لئے ایک لاکھ چار ہزار امیدواروں کی درخواستیں آئیں، سیکرٹری الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

بے نامی اکا ونٹس

(ن)لیگ کو ملنے والے فنڈز کی شہباز شریف خاندان کے بے نامی اکا ونٹس میں منتقلی کا انکشاف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ملنے والے پارٹی فنڈز شہباز شریف کے خاندان کی بے نامی کمپنی نثار ٹریڈنگ کے بینک اکا ونٹ میں جمع کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف اور مزید پڑھیں

مسابقتی کمیشن رپورٹ

چینی بحران،جہانگیر ترین گروپ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ہیں، مسابقتی کمیشن رپورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی انکوائری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شوگر مافیا ناجائز منافع خوری میں ملوث ہے اور جہانگیر ترین کے جے ڈبلیو گروپ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

اداکار سشانت

اداکار سشانت خودکشی کیس میں ڈرامائی موڑ، ریا چکروتی گرفتار

ممبئی(ر پورٹنگ آن لائن) اداکار سشانت خودکشی کیس میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے آنجہانی اداکار کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت خودکشی کیس میں جہاں اداکار کے ذہنی امراض سے متعلق مزید پڑھیں

گاڑیوں کی رجسٹریشن

غفلت یا ملی بھگت پنجاب میں 6 لاکھ سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن مشکوک ہوگئی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ صوبے میں 6 لاکھ سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن کی دستاویزات کا ریکارڈ نہیں مل سکا۔ جس کے باعث ایسی گاڑیوں رجسٹریشن سوالیہ نشان ثبت ہوگیا ہے۔ صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے بعد اصل دستاویزات مالک مزید پڑھیں