شاداب خان

شاداب خان کو ایل پی ایل کی کارکردگی سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅ نڈر شاداب خان کو لنکا پریمیئر لیگ سے متعلق اپنی کارکردگی کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ایل پی ایل کے ایک میچ میں شاداب خان نے ہیٹ ٹرک کی مزید پڑھیں

شاہین

شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے۔ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے، انھوں نے یہ سنگ میل آئرلینڈ سے جاری سیریز کے دوسرے ٹی 20 میں عبور کیا، مزید پڑھیں

کولن منرو

نیوزی لینڈ کے کولن منرو کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویلنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے ورلڈ کپ 2024 کے اسکواڈ میں شامل نہ ہونے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ کے بیٹسمین کولن منرو نے 123 انٹرنیشنل میچز مزید پڑھیں

وہاب ریاض

ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے۔ ایک بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ سب مزید پڑھیں

بھارت میچ جیت گیا

بھارت میچ جیت گیا ،اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا، پی سی بی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد پی سی بی نے کہا ہے کہ اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ مزید پڑھیں

عامر

بابر وکٹ پر رہیں گے تو 300 سے زیادہ رنز ہوں گے، عامر

لاہور (رپورٹینگ نیوز)پاکستانی آل رانڈر عماد وسیم نے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جس جارحانہ انداز سے چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے تھے انہیں اسی انداز میں کھیلنا چاہیے۔ایک انٹرویومیں فاسٹ بولر محمد عامر مزید پڑھیں

احمد شہزاد

احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پرعزم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے اوپنر بیٹر احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔31سالہ احمد شہزاد نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی، وہ گھنٹوں انفرادی طور پر ٹریننگ کرتے ہیں۔احمد شہزاد فزیکل ٹریننگ کے مزید پڑھیں

افتخار احمد

ایک بال ملے یا 50اوور صورتحال کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے’افتخار احمد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک بال ملے یا پچاس اوور صورتحال کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں