الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی کیس، الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے دس صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ممبر سندھ نثار درانی کی جانب مزید پڑھیں

چیف جسٹس

الیکشن کمیشن نے کچھ غیر آئینی کیا ہے تو بالکل اڑا دیں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن خودمختار آئینی ادارہ ہے، اس کی کوئی حیثیت مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کا انٹراپارٹی انتخابات پانچ فروری کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پانچ فروری کو منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈیول جاری کیا گیا۔پاکستان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ہوئی، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی ن لیگ کو انٹراپارٹی انتخابات کرانے کیلئے ایک ہفتے کی حتمی مہلت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کو انٹراپارٹی انتخابات کرانے کیلئے ایک ہفتے کی حتمی مہلت دے دی۔ سیاسی جماعتوں کے انٹر پارٹی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان مزید پڑھیں