لاہور(رپورٹنگ آن لائن)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی ۔ 100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے مزید پڑھیں
