انتخابی اصلاحات

انتخابی اصلاحات، اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں اجلاس 7جولائی کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس 7جولائی کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سراج الحق

قومی اتفاق رائے سے انتخابی اصلاحات ملک و قوم کی ضرورت ہیں،منصفانہ انتخاب ہی بحرانوں کا واحد حل ہے، سراج الحق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اتفاق رائے سے انتخابی اصلاحات ملک و قوم کی ضرورت ہیں،منصفانہ انتخاب ہی بحرانوں کا واحد حل ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

ن لیگ انتخابی اصلاحات اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ انتخابی اصلاحات، الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کر رہی ہے، ن لیگ اپنی معدوم ہوتی سیاست سے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

حکومت کے خاتمے کےلئے ہمیں اپنے ہاتھ گندے نہیں کرنا پڑیں گے، عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کے مسائل کا حل ان ہاﺅس تبدیلی نہیں، ہم انتخابات چاہتے ہیں، تمام قوانین کو بلڈوز کر کے انتخابی اصلاحات کا بل لے کر آئے ہیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ن لیگ کا کنٹرول نواز شریف اور مریم نواز کے پاس ہے، فواد چوہدری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحافی برادری کو سہولتیں فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہیں، نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم اور کامیاب نوجوان پروگرام میں صحافیوں کےلئے خاص پیکج متعارف کرایا جائے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

انتخابات کو دھاندلی سے پاک کرنے کا واحد آپشن الیکٹرانک ووٹنگ ہے، گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا کہ انتخابات کو دھاندلی سے پاک کرنیکاواحدآپشن الیکٹرانک ووٹنگ ہے ، الیکٹرانک ووٹنگ کی مخالفت کرکے اپوزیشن دھاندلی کی حمایت کرے گی، انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کو مزید پڑھیں

شہباز شریف

2018 کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات انتخابی اصلاحات پر اتفاق رائے کی ضرورت ہے ، شہباز شریف

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات انتخابی اصلاحات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے ،آئندہ عام مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن)

تحریک انصاف مجوزہ اصلاحات کے ذریعے اگلا الیکشن چوری کرنا چاہتی ہے’ مسلم لیگ (ن)

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف مجوزہ اصلاحات کے ذریعے اگلا الیکشن چوری کرنا چاہتی ہے،ہماری تجاویز انتخابی اصلاحات سے متعلق دستاویزات منسلک تھیں لیکن کوئی سنجیدہ کوشش نہیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پانچ سو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا آرڈر دینے جا رہے ہیں،فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کی تجاویز کا انتظار ہے، پانچ سو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا آرڈر دینے جا رہے ہیں، طارق ملک کو چیئرمین نادرا تعینات مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

اپوزیشن ضد اور انا چھوڑ کر انتخابی اصلاحات پر بات کرے،گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو چاہیے ضد اور انا چھوڑ کر انتخابی اصلاحات پر بات کرے، وزیراعظم عمران خان ملک کو آگے اپوزیشن پیچھے لیکر جانا چاہتی ہے۔ گور نر پنجاب مزید پڑھیں