الیکشن کمیشن

انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 9 اپریل کو انتخابات کروانے کے حوالے سے اہم اجلاس میں الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل اور سینئر آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کیلئے نو اپریل کی تاریخ دیدی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کیلئے نو اپریل کی تاریخ دیتے ہوئے کہاہے کہ آئین کی خلاف ورزی سے بچنے کیلئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اپنا آئینی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی صوبوں کے انتخابات سے متعلق ایوان صدر کو مشاورتی عمل میں شامل کرنے سے معذرت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے صوبوں کے انتخابات سے متعلق ایوان صدر کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے سے معذرت کر لی۔ الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کے دوسرے خط کا جواب بھی دے مزید پڑھیں

رانا مشہود

آئین میں لکھا ہے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات اکٹھے ہونے ہیں ‘ رانا مشہود

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ آئین میں لکھا ہے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات اکٹھے ہونے ہیں اور قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے کے بعد مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ نے 90دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 90دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا،عدالتِ عظمی میں درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شعیب شاہین نے دائر کی تھی، مزید پڑھیں

اسد عمر

انتخابات کرانے کیلئے کسی اور ادارے سے اپیل نہیں کرینگے، آئین کا دفاع آئینی اداروں نے کرنا ہے‘ اسد عمر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہاہے کہ انتخابات کرانے کیلئے کسی اور ادارے سے اپیل نہیں کریں گے،آئین کا دفاع آئینی اداروں نے کرنا ہے ، یہ عدلیہ نے اور صدر پاکستان نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

جس وقت الیکشن کمیشن کہے گا انتخابات کروائیں گے،تاریخ الیکشن کمیشن اور گورنر کے درمیان معاملہ ہے’ محسن نقوی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جس وقت الیکشن کمیشن کہے گا انتخابات کروائیں گے،انتخاب کی تاریخ الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کے درمیان معاملہ ہے،اگر مجھے کہا گیا تو 15 دن میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف

زلزلے کے باوجود ترک صدر نے اپنے ملک میں انتخابات کا اعلان کیا، یہاں گنگا الٹی بہہ رہی ہے’ تحریک انصاف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے کہاہے کہ زلزلے کے باوجود ترک صدر نے اپنے ملک میں انتخابات کا اعلان کیا، ہمارے ہاں گنگا الٹی بہہ رہی ہے،انتخابات تسلیم نہ کرنے اور انتخابات نہ کروانے کے باعث بنگلہ دیش مزید پڑھیں