اسد قیصر

بیرونی سازش کے نتیجے میں ہم پر امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی ‘ اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے کمیٹی نے 2مرتبہ تسلیم کیا پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہوئی اور ہمیں دھمکیاں دی گئیں ‘سپریم مزید پڑھیں

حماد اظہر

امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کو گرفتار کیا تو ملک التحریر اسکوائر بن جائےگا‘ حماد اظہر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کو گرفتار کیا تو پورا ملک التحریراسکوائربن جائیگا‘نوازشریف کہہ رہے ہیں ابھی اسمبلیاں توڑ دو ورنہ ہم بے نقاب ہوجائیں گے‘ مزید پڑھیں

حسان خاور

ہم کسی صورت اوورسیز ووٹرز کے حق پر نیب نہیں لگانے دینگے‘ حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور کا کہنا ہے کہ ہم کسی صورت حکومت کو اوورسیز ووٹرز کے حق پر نیب نہیں لگانے دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام مزید پڑھیں

عمران خان

آصف زرداری، نواز اور شہباز شریف ملک کے سب سے بڑے ڈاکو ہیں، عمران خان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر (ن) لیگ کا ایجنٹ ہے ،کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو منظور نہیں کریں گے،بیرونی سازش کے تحت ہمارے مزید پڑھیں

شہباز گل

ڈیزل کون پی گیا لسی سمجھ کر؟ ، امپورٹڈ حکومت کی لوٹ مار سے کوئی سیکٹر محفوظ نہیں،شہباز گل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے امپورٹڈ حکومت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈیزل کون پی گیا ہے لسی سمجھ کر؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں