چینی مندوب

امر یکہ و مغر بی مما لک چین کے استحکام کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، چینی مندوب

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکہ اور کینیڈا سمیت کچھ ممالک نے اقوام متحدہ کی 77 ویں جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں چین کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی جس کی اقوام متحدہ میں چینی وفد کے قائم مقام ناظم مزید پڑھیں

مطا لبہ

چین کا امر یکہ سے تا ئیوان کے ساتھ فو جی تعلقات ختم کر نے کا مطا لبہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ نے چین کے تائیوان کے علاقے کو ہتھیار فروخت کرکے چین کے اندرونی معاملات میں زبردست مداخلت کی ہے، اور چین کی خودمختاری اور سلامتی کے مفادات کو مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

امر یکہ کے تمام بلز میں چین کو ایک خطرے کے طور پر پیش کیا جا تا ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارت خا رجہ نے کہا ہے کہ چین سے متعلق امر یکہ کے تمام بلوں کے مندرجات حقائق سے عاری ہیں جن میں چین کو ایک خطرے کے طور پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا مزید پڑھیں