روسی وزیر خارجہ

امریکہ روس-یوکرین مذاکرات میں رکاوٹ پیدا کرتا رہتا ہے،روسی وزیر خارجہ

ما سکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ روس اور یوکرین کے مذاکرات جاری ہیں تاہم امریکہ مذاکرات میں دخل اندازی کرنے اور رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتا آرہا ہے۔ سرگئی لاوروف نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

امریکہ اور یورپی ممالک

امریکہ اور یورپی ممالک نے کمزور ممالک پر غنڈہ گردی کی انتہا کر رکھی ہے ، پاکستان کی طرح ،چین کو بھی امریکہ نے دھمکیاں دیں،چینی میڈ یا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی میڈ یا نے ایک تبصرہ میں کہا ہے کہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک نے کمزور ممالک پر غنڈہ گردی کی انتہا کر رکھی ہے ، پاکستان کی طرح ،چین کو بھی امریکہ نے دھمکیاں دیں اور مزید پڑھیں

امریکہ

یوکرینی دارالحکومت میں ہتھیار ڈالنے کے تیاریاں عروج پر ہیں’امریکہ

کیف /واشنگٹن ( ر پورٹنگ آن لائن)یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے جاری رہنے کی روشنی میں روسی افواج کیف طوفان کی طرح کیف کی طرف بڑھتے ہوئے اس کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ دوسری طرف ایک امریکی اہلکار نے مزید پڑھیں

امریکہ

پومپیو تائیوان کے دورہ سے امریکہ میں چین مخالف قوتوں کی حمایت حاصل کرنا چاہتے ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تائیوان کا دورہ کیا ہے، تاہم تائیوان کی انتظامیہ اور امریکہ کے کچھ لوگوں کی طرف سے “علیحدگی کے حصول کے لیے امریکہ پر انحصار” اور “چین کو کنٹرول کرنے کے مزید پڑھیں

امریکہ

2021میں امریکہ کا انسانی حقوق کے محافظ کاخود ساختہ پیکر پاش پاش ہو گیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ میں ایک حالیہ سروے کے مطا بق نصف سے زیادہ امریکیوں کا خیال ہے کہ 2021 “ان کی زندگی کا بدترین سال” تھا۔ یہ امریکی عوام کی آواز ہے جو امریکہ میں انسانی حقوق کی صورت حال مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سال 2021کی رپورٹ جاری

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی قومی ریاستی کونسل نے امریکہ کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پررپورٹ برائے سال2021 جاری کی،جس میں امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی صورت حال عیاں کی گئی ہے۔ پیر کے روز جا مزید پڑھیں

کاروباری اداروں

امریکہ، چھوٹے کاروباری اداروں کا اعتماد 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

نیو یارک (رپورٹنگ آن لائن) رائٹرز کےمطابق ،حال ہی میں ہونے والے ایک سروے  سے ظاہر ہوا ہے کہ  مزدوروں کی مسلسل قلت اور خام مال کی قیمتیں بلند ہونے کی وجہ سے  جنوری میں امریکہ کے چھوٹے کاروباری اداروں مزید پڑھیں

سیاحتی ویزوں

امریکہ کا کاروباری اور سیاحتی ویزوں کی تجدید کرانے والے پاکستانیوں کو انٹرویو کی چھوٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ نے کاروباری اور سیاحتی ویزوں کی تجدید کرانے والے پاکستانی شہریوں کو انٹرویو کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی ایمبیسی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ساٹھ سال اور اس سے مزید پڑھیں