کلاڈیا شین بام نیگوگل میپس

خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرنے پر کوئی قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، صدر کلاڈیا شین بام

میکسیکو سٹی( رپورٹنگ آن لائن)میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نیگوگل میپس کی جانب سے خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا ہے ۔ چینی میڈیا کے مطابق گوگل میپس نے گزشتہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ایگزیکٹو آرڈر نہ ماننے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی کولمبیا پر نئی پابندیاں

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر کو نہ ماننے پر کولمبیا پر نئی معاشی اور سفری پابندیاں عائد کردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ڈونلڈ مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

آئی ایم ایف کی بدترین شرائط نے قومی معیشت کو مفلوج کردیا’ لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نائب امیرِ جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی بدترین شرائط نے قومی معیشت کو مفلوج کردیا۔ ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان، ایران اور افغانستان کے مضبوط تعلقات ناگزیر مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ہمارے سیاسی لوگوں نے امریکا سے خواہشیں وابستہ کرلی ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ہمارے سیاسی لوگوں نے امریکا سے خواہشیں وابستہ کرلی ہیں۔ نجی ٹی وی پر وگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا سہرا اپنے سر باندھ لیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیلی مغویوں کی رہائی کے معاہدے کا سہرا اپنے سر باندھتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ معاہدہ ان کی نومبر کی تاریخی انتخابی کامیابی کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

غزہ جنگ بندی معاہدہ بہترین امریکی سفارتکاری کا نتیجہ ہے،امریکی صدر

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو امریکا کی بہترین سفارت کاری کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں امن اور انسانی امداد کی فراہمی کے لیے اہم پیش مزید پڑھیں

نکولس مادورو

امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری پر انعام کو بڑھا کر 25ملین ڈالر کر دیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری پر انعام کو بڑھا کر 25ملین ڈالر کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے 2020میں اس حوالے سے 15ملین ڈالر انعام کا مزید پڑھیں

جو بائیڈن

جمی کارٹر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا ہوں گی، بائیڈن

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر جمی کارٹر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے جمی کارٹر کی وفات مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

امریکا کی مدد چاہنے والے لوگ ہمارے حکمران نہیں بن سکتے، امیر جماعت اسلامی

لوئر دیر (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حماس کےمجاہد جہاد کررہے ہیں،ہم کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ لوئر دیر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ امریکا جہاں چاہتا ہے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکی صدر نے محکمہ دفاع کو یوکرین کے لئے فوجی امداد بڑھانے کا ٹاسک سونپ دیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی محکمہ دفاع سے کہا کہ وہ یوکرین کو امریکی ہتھیاروں اور گولہ بارود کی سپلائی کو بڑھاتا رہے۔ روسی خبر رساں ادارے نے وائٹ ہائوس کی پریس سروس سے جاری بیان کے مزید پڑھیں