الیکشن کمیشن

کسی کو نااہلی کے ڈر سے سیٹ چھوڑ کر دوسرے ایوان میں جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن میں پنجاب سے رکن ابراہیم قریشی نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران کہا ہے کہ کسی کو نااہلی کے ڈر سے سیٹ چھوڑ کر دوسرے ایوان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات برقرار، اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق آرڈیننس پر الیکشن کمیشن کے تحفظات برقرار ہیں اور عید کے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سمندر پارپاکستانیوں کو ووٹ مزید پڑھیں

پی پی امیدوار

249 میں دوبارہ گنتی کا معاملہ،پی پی امیدوار کا الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کے معاملے پر الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام عائد کر دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قادر مندوخیل نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آر او سے مختلف آیا لیکن تسلیم کیا، وزیراعلی سندھ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این اے 249 میں الیکشن کے دن کوئی شکایت درج نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آر او سے مختلف آیا لیکن تسلیم کیا، الیکٹرونک ووٹنگ مزید پڑھیں

مصطفی کمال

این اے249 ، مصطفی کمال نے دوبارہ پولنگ کی درخواست دیدی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کراچی کے حلقہ این اے249 میں دوبارہ پولنگ کےلئے الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کرادی ہے۔ مصطفی کمال نے الیکشن کمیشن کو لکھا کہ پولنگ والے روز 30سے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

الیکشن کمیشن کے سامنے تمام تحفظات جمع کروا دیئے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما و کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں ہوئے ضمنی انتخاب میں امیدوار مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے سامنے تمام تحفظات جمع مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے این اے 249 ضمنی الیکشن میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے الیکشن کمیشن سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں دوبارہ پولنگ کی استدعا کردی، الیکشن کمیشن نے این اے 249 ضمنی الیکشن میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

(ن)لیگ کو نظام کی سمجھ ہے نہ ہی اصلاحات سے کوئی دلچسپی، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا انتخابی اصلاحات پر مذاکرات سے فرار انتہائی افسوس ناک ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے بیان مزید پڑھیں

الیکڑانک ووٹنگ مشین

ن لیگ نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کا حساس کام پوری قوم کی منشا اور اعتماد سے مزید پڑھیں