الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن میں بائیس میں سے بارہ لوگ بلوچستان سے بھرتی کیئے گئے، قومی اسمبلی کو آگاہی

اسلام آباد (رپورٹنگ آں لائن) قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں بائیس میں سے بارہ لوگ بلوچستان سے بھرتی کیئے گئے۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دور ان بابر اعوان نے بتایاکہ الیکشن کمیشن میں بائیس میں مزید پڑھیں

شبلی فراز

ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جاسکتا، الیکٹرانک ووٹنگ انٹرنیٹ سے لنک نہیں ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جاسکتا، الیکٹرانک ووٹنگ انٹرنیٹ سے لنک نہیں ہے، کوئی بھی آکر ای وی ایم کو ٹیسٹ کرسکتا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ٹیکنالوجی کے حوالے سے تمام کام مکمل ، آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کرائے جا سکتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے حوالے سے تمام کام مکمل ہے، آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کرائے جا سکتے ہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں شفافیت کا بہترین مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن ،انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پروزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری،14 دن کے اندر جواب طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پر وزیراعظم عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر تے ہوئے 14 دن کے اندر جواب طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن نہ کروانے پر الیکشن مزید پڑھیں

فرخ حبیب

چارسال سے زائد عرصہ گذر گیا پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے فارن فنڈنگ ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرایا، فرخ حبیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 4سال سے زائد عرصہ گذر گیا پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے اپنے فارن فنڈنگ کا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرایا، مزید پڑھیں

شیری رحمان

آئین کے مطابق وزیراعظم کو اپوزیشن رہنماؤں کی مشاورت سے 45 دنوں کے اندر تقرریوں کو حتمی شکل دینی چاہئے، شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن کے دو ممبران اپنی مدت پوری کرنے کے بعد پنجاب اور کے پی کے سے ریٹائر ہوگئے ہیں آئین کے مطابق وزیراعظم کو اپوزیشن رہنماؤں کی مشاورت سے 45 دنوں کے اندر تقرریوں کو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، بلاول بھٹو

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، الیکشن کمیشن انتخابی قواعد کی خلاف ورزیوں پر کارروائی میں ناکام رہا۔ مزید پڑھیں

شیری رحمان

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ،شیری رحمان کا الزام

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پیپلز پارٹی رہنما شیری رحمان نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ کوٹلی مزید پڑھیں

سینیٹر رحمان ملک

سینیٹر رحمان ملک کا الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر سے فوری اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیرِداخلہ و پیپلز پارٹی سینئر رہنماء سینیٹر رحمان ملک نے الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر سے فوری اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں اور انتخابات میں حصہ لینے والے مزید پڑھیں