الیکشن کمیشن

ٹریبونل تبدیلی کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دلائل کیلئے آخری موقع دیدیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 3 حلقوں کے ٹریبونل تبدیلی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔ ممبر سندھ نثاردرانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 3 رکنی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل الیکشن کمیشن کا اختیار ہے،ہائی کورٹ الیکشن کمیشن کے اختیارات استعمال نہیں کر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستیں کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری، الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم قرار

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یکم مارچ فیصلہ آئین سے متصادم ہے،الیکشن مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے بہترین انٹرا پارٹی الیکشن کرائے تھے’ بیرسٹرگوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بہترین انٹرا پارٹی الیکشن کرائے تھے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نے کہا کہ ہمارا پارٹی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی کیس، الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے دس صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ممبر سندھ نثار درانی کی جانب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن، کیس زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک مقدمے کو زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 27اگست کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور رف حسن کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ن لیگ کے تینوں امیدواروں کی کامیابی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں 29 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 29 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا شیڈول بھی جاری کردیا جب کہ مزید پڑھیں