پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا۔منگل کومخصوص نشستوں کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی درخواست پر جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

فیصلے سے مایوسی ہوئی، کسی کو ابہام نہ رہے کہ ہمارے ارکان آزاد ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ کسی کو ابہام نہ رہے کہ ہمارے ارکان آزاد ہیں، سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ہمارے ارکان سنی اتحاد کونسل کے تصور ہوں گے۔ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستیں کیس، سپریم کورٹ آئینی بینچ کے وکیل سلمان اکرم سے اہم سوالات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے وکیل سلمان اکرم راجا سے اہم سوالات کرتے ہوئے کہا ہے کہ باپ پارٹی کو نشستیں مل گئی تھیں تو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

39 اراکین کی حد تک پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کی استدعا مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے 39 اراکین اسمبلی کی حد تک پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کی استدعا مسترد کردی۔ دوران سماعت جسٹس محمد علی مظہر مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کو 5 کروڑ روپے فنڈ دینے کے معاملے پر علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے الیکشن مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ جسٹس خالد اسحاق 16مئی کو کیس کی سماعت کریں گے. عدالت نے امریکی نژاد شہری سید اقتدار حیدر کے تحریری دلائل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 21 سے متعلق انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری،جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ21 سے متعلق انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا جبکہ عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے صالح بھوتانی کی درخواست پر جواب طلب کر لیا۔ جمعہ مزید پڑھیں

عمر ایوب

الیکشن دھاندلی کیس کا تفصیلی فیصلہ’ عمر ایوب کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے این اے 18 ہری پور الیکشن دھاندلی کیس کے خلاف عمر ایوب کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی جانب سے 6 صفحات پر مشتمل یہ مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

محمود خان اچکزئی جیسے لوگ پی ٹی آئی کے دعوے دار ہو گئے،اکبرایس بابر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی جیسے لوگ پی ٹی آئی کے دعوے دار ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں