الزام عائد

میانمار، آنگ سان سوچی پر الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد

ینگون (رپورٹنگ آن لائن)میانمار کی جنتا نے آنگ سان سوچی پر سال 2020 کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا، سرکاری میڈیا کے مطابق ان کی پارٹی کی بھاری اکثریت سے فتح کے بعد یہ الزامات تازہ ترین ہیں۔ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

ڈپٹی کمشنر اور ایس پی سمیت دیگر افسران کا تقرر کرانے کیلئے وزیر اعلیٰ ہائوس میں منڈی لگی ہوئی ہے ‘ رانا ثنا اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے الزام عائد کیاہے کہ ڈپٹی کمشنر اور ایس پی سمیت دیگر افسران کا تقرر کرانے کے لئے وزیر اعلیٰ ہائوس میں منڈی لگی ہوئی ہے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کا عملہ اغوا کر کے ، آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے پولنگ ایجنٹس کوباہر نکال کے ووٹ چوری کئے گئے’مریم اورنگزیب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز سے پارٹی پولنگ ایجنٹس کو باہر نکالنے کا الزام عائد کرے ہوئے کہا ہے کہ ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کا عملہ اغوا کر مزید پڑھیں

شیری رحمان

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ،شیری رحمان کا الزام

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پیپلز پارٹی رہنما شیری رحمان نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ کوٹلی مزید پڑھیں

شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف کا ایف آئی اے تفتیشی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزام

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 2اگست تک توسیع کر دی، تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت لاہور میں شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

احسن اقبال

حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات سلب کر لئے ، احسن اقبال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن )کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن چرانے کےلئے حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات سلب کر لئے ہیں،اپوزیشن لیڈر کی تقریر کو وزیراعظم کی ہدایت پر روکا گیا، مزید پڑھیں

شراب

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی, تاندلیانوالہ شوگر ملز سے نکلنے والا 30 ہزار لیٹر شراب کا ٹینکر پکڑا گیا

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ اسلام آباد کے تھانہ ترنول کی پولیس نے آج ایک بڑی کارروائی میں موٹر وے پرانا ٹول پلازہ کے قریب سروس روڈ پر بڈھانہ کے علاقے میں چھاپہ مارتے ہوئے 30 ہزار لیٹر الکوحل سے بھرا ٹینکر مزید پڑھیں

پی پی امیدوار

249 میں دوبارہ گنتی کا معاملہ،پی پی امیدوار کا الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کے معاملے پر الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام عائد کر دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قادر مندوخیل نے کہا کہ مزید پڑھیں

فیصل آباد

فیصل آباد ایکسائز آفس میں ملازمین نے دفتر کے دروازے بند کرکےسائلین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

نیوز رپورٹر۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد میں آج دوپہر کے وقت پراپرٹی ٹیکس کے انسپکٹر بابر سندھو و دیگر نے کام کے سلسلے میں آئے ہوئے سائل کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ صورتحال کشیدہ ہونے مزید پڑھیں