ثمینہ پیرزادہ

سوشل میڈیا پر منفی پرا پیگنڈے سے ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے‘ ثمینہ پیرزادہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والے منفی پراپیگنڈے سے انکی ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے۔انہوں نے انٹرنیٹ پر بلاگرز کی بہتات، الزامات کی بارش اور غیرمصدقہ مواد کی موجودگی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عام انتخابات، فواد چودھری کے کاغذات دوبارہ مسترد، اہلیہ حبا نااہل

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے فواد چودھری کی اہلیہ کے 3 مزید پڑھیں

اعجاز الحق

این اے 55 سے اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایلـ ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ الیکشن ٹربیونل نے اعجاز الحق کے کاغذات پر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کو مسترد کردیااعجاز الحق نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا فیصلہ جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کے حلقے این اے 127 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ ریٹرنگ افسر نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور کے حلقہ این اے 122سے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122سے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ ہفتہ کے روز ریٹرننگ افسر محمد اقبال نے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کالطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی لیک آڈیو کے فارنزک کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی لیک آڈیو کے فارنزک کا حکم دے دیا۔لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آڈیو لیکس کمیشن کیس، سابقہ حکومت کے بینچ پر اعتراضات مسترد

ا سلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیس پر سابقہ حکومت کے بینچ پر اعتراضات مسترد کر دئیے۔ جمعہ کو عدالتِ عظمی کے جج جسٹس اعجازالاحسن نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ججز پر اعتراض عدلیہ مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعتراضات ،9رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا ،7رکنی نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود کے اعتراضات کے بعد 9رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بینچ کی تشکیل پر اٹھے اعتراضات کا فیصلہ ہونے تک 26 مئی کا حکمنامہ برقرار رہے گا، حکمنامہ،انکوائری کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے انکوائری کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں کی گزشتہ سماعت کا حکم جاری کر دیا جس میں کہاگیاکہ بینچ کی تشکیل پر اٹھے اعتراضات کا فیصلہ ہونے تک 26 مئی کا حکمنامہ مزید پڑھیں

صدرمملکت

صدر مملکت عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر اعتراضات عائد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے صدر مملکت عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کردئیے ۔صدر مملکت کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراض اٹھایا کہ آئین کے آرٹیکل 248 کے مزید پڑھیں